7 ستمبر، 2015، 12:19 AM

صوبہ الانبار میں 41 وہابی دہشت گرد ہلاک

صوبہ الانبار میں 41 وہابی دہشت گرد ہلاک

عراقی جنگی جہازوں نے صوبہ الانبار میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے 41 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی جنگی جہازوں نے صوبہ الانبار میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے  41 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی جنگی جہازوں نے صوبہ الانبار میں وہابی دہشت گردوں کے ایک مرکز پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 41 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں کئی داعشی کمانڈر بھی شامل ہیں۔

News ID 1857945

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha